پاکستان

پاکستان

View More

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

عوام کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 35 پیسے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 75 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ اسی طرح

کراچی

ناظم آباد میں کے الیکڑک کی بڑی کارروائی، زیرِ زمین غیرقانونی نیٹ ورک بے نقاب

کے الیکٹرک نے ناظم آباد کے علاقے جلال آباد میں کارروائی کرتے ہوئے زیرِ زمین بجلی چوری کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ترجمان کے مطابق آپریشن کے دوران 3 ہزار کلوگرام سے زائد غیرقانونی زیرِ زمین کیبلز ضبط کرلی گئیں۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کارروائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے محفوظ طریقے سے مکمل کی گئی۔ عوام سے اپیل ہے کہ بجلی چوری

آس پاس

میٹروپولیٹن

اہل افراد کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے صوبے میں تعلیم و صحت بہتر بنا رہے ہیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 30 برسوں میں صوبے نے نمایاں ترقی کی ہے اور حکومت کی کوشش ہے کہ صوبے کے اہل اور ہنر مند لوگ بہتر مواقع کی تلاش میں بیرون ملک جانے کے بجائے یہیں کام کریں۔ مقامی ہوٹل میں سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے میں سندھ نے بہت

آس پاس

کچے کے 65 ڈاکوؤں نے سرنڈر پالیسی کے تحت ہتھیار ڈال دیے

سندھ کے ضلع شکارپور میں کچے کے علاقے کے ڈاکوؤں نے حکومتِ سندھ کی سرنڈر پالیسی کے تحت ہتھیار ڈال دیے۔ پولیس لائن شکارپور میں منعقدہ تقریب میں مجموعی طور پر کشمور، کندھ کوٹ اور شکارپور کے 65 ڈاکوؤں نے خود کو قانون کے حوالے کیا۔تقریب میں وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار، آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ پولیس کے مطابق 50

میٹروپولیٹن